22 دسمبر 2012 - 20:30

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب حالیہ دنوں ہونیوالی جھڑپوں میں ایک ہزار کے قریب پاکستانی طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔

ابنا: دمشق کے قریب ہونیوالی جھڑپوں میں ایک ہزار کے قریب پاکستانی طالبان شام کی فوج کے ساتھ ہونیوالی جھڑپوں میں مارے گئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق دمشق کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب ہلاک ہونیوالے ان افراد کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ان افراد کے لواحقین نے پاکستان میں احتجاجی مظاہرہ کرکے حکومت سے انکے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی سلفیوں کو قطر اور سعودی عرب کے انٹیلی جنس اداروں نے غیرقانونی طور پر پاکستان سے شام منتقل کیا ہے ۔

.......

/169